Posts

Wo Hata Rahy Hain Parda by Nusrat Fateh Ali Khan

  Wo Hata Rahy Hain Parda وہ ہٹا رہے ہیں پردہ سرعام چپکے چپکے کوئی قتل ہو رہا ہے دربام چپکے چپکے یہ جھکی جھکی نگاہیں یہ حسین حسین اشارے کہیں لے نہ جائیں شاید میری جان چپکے چپکے کبھی شوخیاں دیکھانا کبھی ان کا مسکرانا یہ ادائیں کر نہ ڈالے میرا کام چپکے چپکے یہ جو ہچکیاں مسلسل مجھے آرہی ہیں محسن کوئی لے رہا ہے شاید میرا نام چپکے چپکے